Thursday, November 10, 2022

Iqbal Day -09 November 2022

IQBAL Day -

 09 November 2022

#Iqbalday2022


تعارف 


#IqbalDay
نام 
محمد اقبال 
ولادت:9 
نومبر 1877ء، سیالکوٹ
ابتدا سیالکوٹ
وفات: 21 اپریل 1938ء، لاہور
اصناف ادب شاعری
نثر
ذیلی اصناف نظم
غزل

معروف تصانیف 

بانگ درا
بال جبریل
ضرب کلیم
پیام مشرق

علامہ اقبال پاکستان کے قومی شاعر ہیں۔ 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد صاحب کا نام شیخ نور محمد تھا جو کشمیری برہمنوں کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ شیخ نور محمد بڑے سچے ، دین دار انسان تھے۔

:تعلیم

علامہ نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں ہی حاصل کی اور مشن ہائی سکول سے میٹرک اور مرے کالج سیالکوٹ سے ایف اے کا امتحان پاس کیا۔ زمانہ طالبعلمی میں انھیں میر حسن جیسے استاد ملے جنہوں نے آپ کی صلاحیتوں کو بھانپ لیا۔ اور ان کے اوصاف خیالات کے مطابق آپ کی صحیح رہنمائی کی۔ شعر و شاعری کا شوق بھی آپ کو یہیں پیدا ہوا۔ اور اس شوق کو فروغ دینے میں مولوی میر حسن کا بڑا دخل تھا۔
:اعلیٰ تعلیم
ایف اے کرنے کے بعد آپ اعلیٰ تعلیم کے لیے لاہور چلے گئے اور گورنمنٹ کالج سے بی اے اور ایم اے کے امتحانات پاس کیے یہاں آپ کو پرفیسرآرنل ڈ جیسے فاضل شفیق استاد مل گئے جنہوں نے اپنے شاگرد کی رہنمائی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی۔
:سفر یورپ
علامہ اقبال اعلیٰ تعلیم کے لیے انگلستان چلے گئے اور کیمبرج یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا اور پروفیسر براؤن جیسے فاضل اساتذہ سے رہنمائی حاصل کی ۔ بعد میں آپ جرمنی چلے گئے جہاں میونخ یونیورسٹی سے آپ نے فلسفہ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔
:تدریس اور وکالت
ابتداء میں آپ نے ایم اے کرنے کے بعد اورینٹل کالج لاہور میں تدریس کے فرائض سرانجام دیئے لیکن آپ نے بیرسٹری کو مستقل طور پر اپنایا۔ وکالت کے ساتھ ساتھ آپ شعروشاعری بھی کرتے رہے اور سیاسی تحریکیوں میں بھرپور انداز میں حصہ لیا۔ 1922ء میں حکومت کی طرف سے سر کا خطاب ملا۔
:سیاست
میں آپ پنجاب لیجسلیٹو اسمبلی کے ممبر چنا گیا۔ آپ آزادی وطن کے علمبردار تھے اور باقاعدہ
سیاسی تحریکوں میں حصہ لیتے تھے۔ مسلم لیگ میں شامل ہوگئے اور آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے آپ کا الہ آباد کا مشہور صدارتی خطبہ تاریخی حیثیت رکھتا ہے اس خطبے میں آپ نے پاکستان کا تصور پیش کیا۔ 1931ء میں آپ نے گول میز کانفرنس میں شرکت کرکے مسلمانوں کی نمائندگی کی۔ آپ کی تعلیمات اور قائداعظم کی ان تھک کوششوں سے ملک آزاد ہوگیا اور پاکستان معرض وجود میں آیا۔ لیکن پاکستان کی آزادی سے پہلے ہی 21 اپریل 1938میں علامہ انتقال کر گئے تھے۔ لیکن ایک عظیم شاعر اور مفکر کے طور پر قوم ہمیشہ ان کی احسان مند رہے گی۔ جس نے پاکستان کا تصور پیش کرکے برصغیر کے مسلمانوں میں جینے کی ایک نئی آس پیدا کی۔
:شاعری
شاعر مشرق علامہ اقبال حساس دل و دماغ کے مالک تھے آپ کی شاعری زندہ شاعری ہے جو ہمیشہ مسلمانوں کے لیے مشعل راہ بنی رہے گی۔ یہی وجہ ہے کہ کلام اقبال دنیا کے ہر حصے میں پڑھا جاتا ہے اور مسلمانان عالم اسےبڑی عقیدت کے ساتھ زیر مطالعہ رکھتے اور ان کے فلسفے کو سمجھتے ہیں۔ اقبال نے نئی نسل میں انقلابی روح پھونکی اور اسلامی عظمت کو اجاگر کیا۔ ان کے کئی کتابوں کے انگریزی ، جرمنی ، فرانسیسی، چینی ، جاپانی اور دوسرے زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں۔ جس سے بیرون ملک بھی لوگ آپ کے متعرف ہیں۔ بلامبالغہ علامہ

 

اقبال ایک عظیم مفکر مانے جاتے ہیں۔

WhatsApp
https://wa.me/+923446544546
#tayyabrajpootofficial222




Saturday, November 5, 2022

EPR test Merit List results 2022


TayRaj Blogs

ABOUT EPR

"Employment Processing Resources has been established in Pakistan under Section 58(1) of the Partnership Act 1932, RF/ICT/No.30772 of 2021 by Registrar of Firms, Islamabad Capital Territory with Consultancy / Professional Services as Principal line of business. It’s a private registered independent organization."


Epr provide services to facilitate and assist the candidates with desire to get government jobs Employment Processing Resources has been established in Pakistan under Section 58(1) of the Partnership Act 1932, RF/ICT/No.30772 of 2021 by Registrar of Firms, Islamabad Capital Territory with Consultancy / Professional Services as Principal line of business. Organization’s platform will make sure to provide information to candidates that meet the given standards about announced government jobs only through 100% authentic sources. A candidate will be informed only about the government jobs that match the credentials of candidate. Organization will assure the equal access of government job opportunities to every Pakistani, from the process of submitting job application of candidates to providing proper guidance of test preparation and till information about ultimate appointments steps for government job; it has been decided to offer such services with excellence. Services of providing information by EPR against government job will not only increase the ratio of individuals submitting job application but it will also increase the chances to get government job that’s why EPR’s mission is to attain government job in the access of every Pakistani. In this journey of ease and assistance it will increase the ratio of capable and hardworking individuals in government departments directly and it will play vital role in the progress and development of the country. (Pakistan Paindaba

EPR Screening test results 2022

1) Qualified for Registration Officers

Visit Epr Website

2) Qualified for Assistant Registration Officers

Visit Epr Website


3) All Canidate list who Qualify for jobs 

Visit Epr Website

epr test result
epr tests result kpk
,test results of epr kpk 2022
,test
,ielts results
,result of epr
,ielts test
,epr test solution,
epr test syllabus,
compression test
,ielts reading test,
epr test preparation
,big bell test
,ielts listening test
,registration officer test syllabus
,screening test,
important mcqs epr test
,the big bell test,the ielts listening test,ielts listening test 2020,
mc square latest song
,ielts speaking test sample


Written by Tayyab Rajpoot official +923446544546

Imran Khan final call for a massive protest in Islamabad on November 24, 2024

Imran Khan, Pakistan's former prime minister, has issued a final call for a massive protest in Islamabad on November 24, 2024.   This an...