اور پولیس AC
کے ڈر کی وجہ سے ایک شاپنگ بیگ بیچنے والا ایک غریب بچہ بجلی کی ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرانے کی وجہ سے وفات پا گیا
تمام دکانیں اور مارکیٹیں بند
تمام تاجروں اور عوام کی جانب سے مانسہرہ میں ہڑتال
Sad News😭😭😭 from Mansehra |
مانسہرہ میں چرس اور آئس کھلے عام فروخت ہوتی ہے
جس کا اے سی صاحبہ کو بھی پتا ہوتا ہے
اور اس شیر دل پولیس کے جوان کو
جو بچے سے ثبوت لینے کیلئے اس کے
پیچھے پھرتی سے
بھاگ رہا تھا اس پر کبھی کسی نے
کچھ کیا نہیں اور شاپر کیا تندور پر بنتے ہیں؟
جہاں بنتے ادھر کیوں نہیں چھاپہ مارتے
ہول سیل کی دکانوں پر چھاپہ
کیوں نہیں مارتے؟ اس ملک میں قانون
صرف غریب پر چلتا ان کا. دوسرا یہ کہ پولیس نے رات گئے پرامن مظاہرین کے خلاف آپریشن
کیا شیلنگ کی اور. مظاہرین کو گرفتار
کیا بات کو دبانے کیلئے. مظاہرین کا
مطالبہ اے سی اور گن مین پر
ایف آئی آر درج کی جائے یہ اے سی صاحبہ
وہ. ہی محترمہ ہیں جن کی گاڑی کو اوور ٹیک کرنے پر
دو لڑکوں کو پٹائی کے بعد حوالات میں بند کردیا گیا.
ایسے فرعونوں سے نجات حاصل کرنا ہو گی۔
پولیس کی غنڈاگردی نامنظور
No comments:
Post a Comment